Search found 605 matches

by nizamuddin
Wed Nov 11, 2015 2:29 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 137
Views: 10583

عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی

[center]عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی، ابلیس سے یارانہ بھی
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
(علامہ اقبال)[/center]
by nizamuddin
Mon Nov 09, 2015 3:07 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: اقبال ڈے کی مناسبت سے
Replies: 0
Views: 857

اقبال ڈے کی مناسبت سے

[center]ظلامِ بحر میں کھو کر سنبھل جا تڑپ جا پیچ کھا کھا کر بدل جا نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا (علامہ اقبال) اس کھیل میں تعینِ مراتب ہے ضروری شاطر کی عنایت سے تو فرزیں، میں پیادہ بیچارہ پیادہ تو ہے اک مہرۂ ناچیز فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ! (علامہ اقبال) دلِ مرد...
by nizamuddin
Mon Nov 09, 2015 3:06 pm
Forum: نثر
Topic: اردو ناولز سے لئے گئے اقتباسات۔۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 113
Views: 33309

خوبصورت جذبہ

محبت دنیا کا خوبصورت جذبہ ہے۔ سونا جس طرح تپ کر کندن بن جاتا ہے، اسی طرح محبت جب اپنی خالص ترین شکل میں ڈھلتی ہے تو ’’ممتا‘‘ بن جاتی ہے اور ممتا وہ جذبہ ہے جو کائنات کو متحد رکھنے میں، جوڑنے میں اور اس کے تسلسل کو برقرار رکھنے میں سب سے زیادہ کام آتی ہے۔
(تنزیلہ ریاض کے ناول ’’عہد الست‘‘ سے اقتباس)
by nizamuddin
Mon Nov 09, 2015 3:05 pm
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: سنہری باتیں ۔ اقوال زریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین کا انتخاب
Replies: 130
Views: 44062

آج کی بات

[center]محبت حاصل کرنا ہر کسی کے لئے ممکن نہیں
لیکن
محبت پھیلانا ہر ایک کے لئے ممکن ہے[/center]
by nizamuddin
Mon Nov 09, 2015 3:03 pm
Forum: لطائف
Topic: چھوٹا بھائی
Replies: 1
Views: 1205

چھوٹا بھائی

راہگیر نے ایک لڑکے سے کہا۔ ’’کیوں میاں ۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ ابھی تک اپنا کھویا ہوا نوٹ تلاش کررہے ہیں؟‘‘
لڑکے نے کہا۔ ’’جی نہیں! نوٹ تو چھوٹے بھائی کو مل گیا تھا۔‘‘
راہگیر نے حیرت سے پوچھا۔ ’’پھر اب کیا تلاش کررہے ہو؟‘‘
’’چھوٹے بھائی کو!‘‘ لڑکے نے جواب دیا۔
by nizamuddin
Mon Nov 09, 2015 3:02 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: پسندیدہ غزلیں۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 150
Views: 14531

کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے

[center]ایک ہی مژدہ صبح لاتی ہے دھوپ آنگن میں پھیل جاتی ہے رنگ موسم ہے اور باد صبا شہر کوچوں میں خاک اڑاتی ہے فرش پر کاغذ اڑتے پھرتے ہیں میز پر گرد جمتی جاتی ہے سوچتا ہوں کہ اس کی یاد آخر اب کسے رات بھر جگاتی ہے سوگئے پیڑ جاگ اٹھی خوشبو زندگی خواب کیوں دکھاتی ہے آپ اپنے سے ہم سخن رہنا ہمنشیں! سانس پ...
by nizamuddin
Mon Nov 09, 2015 3:02 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: پسندیدہ غزلیں۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 150
Views: 14531

شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی

[center]شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی لیکن یقین سب کو دلاتا رہا ہوں میں اک حسن بے مثال کی تمثیل کے لئے پرچھائیوں پہ رنگ گراتا رہا ہوں میں اپنا مثالیہ مجھے اب تک نہ مل سکا ذروں کو آفتاب بناتا رہا ہوں میں کیا مل گیا ضمیر ہنر بیچ کر مجھے اتنا کہ صرف کام چلاتا رہا ہوں میں کل دوپہر عجیب سی اک بے دلی رہ...
by nizamuddin
Fri Nov 06, 2015 3:42 pm
Forum: لطائف
Topic: خوش فہمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Replies: 3
Views: 906

خوش فہمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک مینڈک نے نجومی سے اپنے مستقبل کے بارے میں پوچھا تو نجومی نے بتایا۔ ’’تمہیں ایک لڑکی ملے گی جو تمہارا دل لے جائے گی۔‘‘
مینڈک نے خوشی سے بے قابو ہوکر کہا۔ ’’وہ کہاں ملے گی؟‘‘
’’بائیولوجی لیب میں۔‘‘ نجومی نے جواب دیا۔
by nizamuddin
Fri Nov 06, 2015 3:40 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: پسندیدہ غزلیں۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 150
Views: 14531

سمجھتا ہوں میں سب کچھ

[center]سمجھتا ہوں میں سب کچھ، صرف سمجھانا نہیں آتا تڑپتا ہوں مگر اوروں کو تڑپانا نہیں آتا مرے اشعار مثلِ آئینہ شفاف ہوتے ہیں مجھے مفہوم کو لفظوں میں الجھانا نہیں آتا میں اپنی مشکلوں کو دعوتِ پیکار دیتا ہوں مجھے یوں عاجزی کے ساتھ غم کھانا نہیں آتا میں ناکام مسرت ہوں مگر ہنستا ہی رہتا ہوں کروں کیا مج...
by nizamuddin
Fri Nov 06, 2015 3:39 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 137
Views: 10583

تجھ سے مانگوں میں تجھی کو

[center]تجھ سے مانگوں میں تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائے
سو سوالوں سے یہی ایک سوال اچھا ہے
(امیر مینائی)[/center]
by nizamuddin
Fri Nov 06, 2015 3:38 pm
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: سنہری باتیں ۔ اقوال زریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین کا انتخاب
Replies: 130
Views: 44062

آج کی بات

ہمیشہ زندگی اس طرح بسر کرو کہ دیکھنے والے تمہارے درد پر افسوس کے بجائے تمہارے صبر پر رشک کریں۔
by nizamuddin
Thu Nov 05, 2015 12:43 pm
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: سنہری باتیں ۔ اقوال زریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین کا انتخاب
Replies: 130
Views: 44062

سنہری بات

اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ شفاف رکھو کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے
by nizamuddin
Thu Nov 05, 2015 12:42 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 137
Views: 10583

فیصلہ موجِ ہوا نے لکھا!

[center]فیصلہ موجِ ہوا نے لکھا!
آندھیاں میری، بہاریں اُس کی
(پروین شاکر)[/center]
by nizamuddin
Thu Nov 05, 2015 12:42 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: پسندیدہ غزلیں۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 150
Views: 14531

دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے

[center]دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے ہم بھی پاگل ہوجائیں گے ایسا لگتا ہے کتنے دنوں کے پیاسے ہوں گے یارو سوچو تو شبنم کا قطرہ بھی جن کو دریا لگتا ہے آنکھوں کو بھی لے ڈوبا یہ دل کا پاگل پن آتے جاتے جو ملتا ہے تم سا لگتا ہے اس بستی میں کون ہمارے آنسو پونچھے گا جو ملتا ہے اس کا دامن بھیگا لگتا ہے ...
by nizamuddin
Thu Nov 05, 2015 12:41 pm
Forum: نثر
Topic: ادبی طنز و مزاح
Replies: 65
Views: 9145

چڑیا، چڑے کی کہانی

ایک تھی چڑیا، ایک تھا چڑا، چڑیا لائی دال کا دانا، چڑا لایا چاول کا دانا، اس سے کھچڑی پکائی، دونوں نے پیٹ بھر کر کھائی، آپس میں اتفاق ہو تو ایک ایک دانے کی کھچڑی بھی بہت ہوتی ہے۔ چڑا بیٹھا اونگھ رہا تھا کہ اس کے دل میں وسوسہ آیا کہ چاول کا دانا بڑا ہوتا ہے، دال کا دانا چھوٹا ہوتا ہے۔ پس دوسرے روز کھچ...
by nizamuddin
Sat Oct 31, 2015 2:57 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: دوسرا مصرع آپ بتاؤ
Replies: 82
Views: 6762

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

ایک بھی گہنا پاس نہیں تھا جب یہ چہرہ کندن تھا
سونا تن پر تب پہنا جب چاندی اتری بالوں میں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگلا مصرع
زندگی اک شمعِ روشن ہے ہوا کے سامنے
by nizamuddin
Sat Oct 31, 2015 2:52 pm
Forum: لطائف
Topic: بیوی کہیں جسے
Replies: 9
Views: 1253

اب ذرا شوہر بھی ملاحظہ کریں

بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟
شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی
بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مرنے کے بعد میری یاد میں تاج محل بنواؤ گے۔
شوہر: میری جان میں نے تو پلاٹ خرید بھی لیا ہے۔ اب تمہاری طرف سے ہی دیر ہے۔
by nizamuddin
Tue Oct 27, 2015 2:40 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: پسندیدہ غزلیں۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 150
Views: 14531

رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے

[center]رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے درد پھولوں کی طرح مہکے اگر تو آئے بھیگ جاتی ہیں اس امید پہ آنکھیں ہر شام شاید اس رات وہ مہتاب لب جو آئے ہم تری یاد سے کترا کے گزر جاتے مگر راہ میں پھولوں کے لب سایوں کے گیسو آئے وہی لب تشنگی اپنی وہی ترغیب سراب دشت معلوم کی ہم آخری حد چھو آئے مصلحت کوشیٔ...
by nizamuddin
Tue Oct 27, 2015 2:40 pm
Forum: نثر
Topic: ادبی طنز و مزاح
Replies: 65
Views: 9145

خودکشی کا جواز

ایک عورت کے لئے اس سے بڑھ کر خودکشی کا جواز اور کیا ہوسکتا ہے کہ دوسری عورت نے بھی اسی کے رنگ اور ڈیزائن کے کپڑے پہنے ہوں!
(مستنصر حسین تارڑ)
by nizamuddin
Tue Oct 27, 2015 2:38 pm
Forum: نثر
Topic: اردو ناولز سے لئے گئے اقتباسات۔۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 113
Views: 33309

غصہ کھانے کی نہیں پینے کی چیز ہے

مجھے جب غصہ آتا تو قدرت اللہ میرے کان میں کہتا چھلنی بن جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔ اس جھکڑ کو گزر جانے دو، اندر رکے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روکوگے تو چینی کی دکان میں ہاتھی گھس آئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غصہ کھانے کی نہیں پینے کی چیز ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب میں کسی چیز کے حصول کے لئے بار بار کوشش کرتا تو قدرت اللہ کی آواز آتی ۔۔۔۔۔۔۔ ضد نہ ...

Go to advanced search