Search found 605 matches

by nizamuddin
Fri Dec 11, 2015 3:48 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: سیلفی غلام وارث اقبال
Replies: 5
Views: 1743

Re: سیلفی غلام وارث اقبال

بہت خوبصورت پیرائے میں‌ لکھا گیا مضمون .............. زبردست
واقعی سیلفی تو اب ہمارے معاشرے کا ناسور بنتی جارہی ہے
by nizamuddin
Fri Dec 11, 2015 3:41 pm
Forum: لطائف
Topic: سچ کی طاقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (طنز و مزاح)
Replies: 9
Views: 1348

Re: سچ کی طاقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (طنز و مزاح)

حمیرا عدنان wrote:بہت خوب نظام الدین بھائی اب مجھے بھی چوکنا رہنا پڑے گا

Sent from my SM-G900F using Tapatalk
سچ کہنے کا تو زمانہ ہی نہ رہا یعنی.............. ہا ہا ہا ہا
by nizamuddin
Fri Dec 11, 2015 3:38 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: محتصر تعارف
Replies: 5
Views: 973

Re: محتصر تعارف

خوش آمدید
by nizamuddin
Fri Dec 11, 2015 3:37 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: میری ڈائری کا اک روق
Replies: 32
Views: 6087

Re: میری ڈائری کا اک روق

واہ جناب ...... بہت عمدہ شیئرنگ ہے
by nizamuddin
Thu Dec 10, 2015 1:24 pm
Forum: نثر
Topic: اردو ناولز سے لئے گئے اقتباسات۔۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 113
Views: 33310

عمیرہ احمد کے ناول ’’آؤ پہلا قدم دھرتے ہیں‘‘ سے اقتباس

بعض دفعہ چہرے دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی، صرف آوازوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ کسی ایسی آواز کی جس میں ہمدردی ہو، جو آپ کے وجود کے تمام ناسوروں کو نشتر کی طرح کاٹ پھینکے اور پھر بہت نرمی سے ہر گھاؤ کو سی دے۔
(عمیرہ احمد کے ناول ’’آؤ پہلا قدم دھرتے ہیں‘‘ سے اقتباس)
by nizamuddin
Thu Dec 10, 2015 1:23 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: پسندیدہ غزلیں۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 150
Views: 14532

یہ بات یہ تبسم یہ ناز یہ نگاہیں

[center]یہ بات یہ تبسم یہ ناز یہ نگاہیں آخر تم ہی بتاؤ کیونکر نہ تم کو چاہیں اب سر اٹھا کے میں نے شکوؤں سے ہاتھ اٹھایا مرجاؤں گا ستم گر نیچی نہ کر نگاہیں کچھ گل ہی سے نہیں ہے روح نمو کو رغبت گردن میں خار کی بھی ڈالے ہوئے ہے بانہیں اللہ ری دل فریبی جلووں کے بانکپن کی محفل میں وہ جو آئے کج ہوگئیں کلاہ...
by nizamuddin
Thu Dec 10, 2015 1:22 pm
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: سنہری باتیں ۔ اقوال زریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین کا انتخاب
Replies: 130
Views: 44068

آج کی بات

زندگی ہنسائے تب سمجھنا اچھے کام کا پھل مل رہا ہے اور جب زندگی رلائے تب سمجھ لینا کہ اب اچھے کام کرنے کا وقت ہے
by nizamuddin
Thu Dec 10, 2015 1:21 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 137
Views: 10587

نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں

نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں
ہم نے کس کس کو پکارا یہ کہانی پھر سہی
(مسرور انور)
by nizamuddin
Tue Dec 08, 2015 2:28 pm
Forum: لطائف
Topic: اف یہ مجبوری
Replies: 1
Views: 901

اف یہ مجبوری

Image
by nizamuddin
Tue Dec 08, 2015 2:26 pm
Forum: نثر
Topic: ادبی طنز و مزاح
Replies: 65
Views: 9145

Re: ادبی طنز و مزاح

Image
by nizamuddin
Tue Dec 08, 2015 2:21 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: پسندیدہ غزلیں۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 150
Views: 14532

Re: پسندیدہ غزلیں۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین

محمد شعیب wrote:ارے واہ
کیا بلا کی غزل ہے. مزہ آگیا
پسندیدگی کا شکریہ
by nizamuddin
Fri Dec 04, 2015 3:33 pm
Forum: نثر
Topic: اردو ناولز سے لئے گئے اقتباسات۔۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 113
Views: 33310

حاصل اور لاحاصل

کیا وجود انسانی اتنا ارزاں ہے کہ اس کو یونہی ضائع ہونے دیا جائے ۔۔۔۔۔ جب انسان کا وجود تخلیق ہوتا ہے تو کن کن پردوں میں اور کہاں کہاں خدا اس کی حفاظت کرتا ہے۔۔۔۔۔۔ ہر جگہ اس کی ضروریات کا خیال رکھتا ہے۔ کہاں سے خوراک اور کہاں سے سانسیں اس کو بہم پہنچاتا ہے ۔۔۔۔۔ اور جب انسان باشعور ہوتا ہے تو خود ہی...
by nizamuddin
Fri Dec 04, 2015 3:32 pm
Forum: نثر
Topic: اردو ناولز سے لئے گئے اقتباسات۔۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 113
Views: 33310

جھولی بھردے میرے مالک

یاخدا! تو جانتا ہے کہ میں تیری کائنات کا سب سے حقیر ذرہ ہوں، لیکن میری کم ظرفی کی داستانیں آسمان سے بھی بلند ہیں۔ میری حقیقت سے اور میرے دل میں چھپے ہر چور سے بس تو ہی واقف ہے۔ میرے گناہوں کی فہرست کتنی بھی طویل سہی، تیری بے کراں رحمت سے کم ہے۔ سو، میری منافقت بھری توبہ و معافی کو یہ جانتےہوئے بھی ق...
by nizamuddin
Fri Dec 04, 2015 3:32 pm
Forum: باتوں سے خوشبو آئے
Topic: سنہری باتیں ۔ اقوال زریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین کا انتخاب
Replies: 130
Views: 44068

آج کی بات

[center]زندگی کو سادہ
مگر
خیالات کو بلند رکھو[/center]
by nizamuddin
Fri Dec 04, 2015 3:31 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: پسندیدہ غزلیں۔۔۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 150
Views: 14532

کچھ ایسا اترا میں اس سنگ دل کے شیشے میں

[center]کچھ ایسا اترا میں اس سنگ دل کے شیشے میں کہ چند سانس بھی آئے نہ اپنے حصے میں وہ ایک ایسے سمندر کے روپ میں آیا کہ عمر کٹ گئی جس کو عبور کرنے میں مجھے خود اپنی طلب کا نہیں ہے اندازہ یہ کائنات بھی تھوڑی ہے میرے کاسے میں ملی تو ہے مری تنہائیوں کو آزادی جڑی ہوئی ہیں کچھ آنکھیں مگر دریچے میں غنیم ب...
by nizamuddin
Fri Dec 04, 2015 3:30 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 137
Views: 10587

میں عرصۂ دراز سے خود میں اسیر ہوں

[center]میں عرصۂ دراز سے خود میں اسیر ہوں
تنہائیوں کی قید سے اب تو رہائی دے
ایسا نہ ہو انا میں گزر جائے زندگی
پھر سے تو میرے ہاتھ میں دستِ حنائی دے
(ارشاد دہلوی)[/center]
by nizamuddin
Thu Dec 03, 2015 2:48 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: پسندیدہ اشعار ۔۔۔۔۔ نظام الدین
Replies: 137
Views: 10587

اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود

اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
(ناصر کاظمی)

Go to advanced search