Search found 13 matches

by محمد خلیل الرحمٰن
Tue Jun 11, 2019 1:10 am
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: فیس بک اسٹیٹس از محمد خلیل الرحمٰن
Replies: 1
Views: 878

فیس بک اسٹیٹس از محمد خلیل الرحمٰن

فیس بُک اسٹیٹس از محمد خلیل الرحمٰن مالکن نے ایک دن غصے میں رضیہ سے کہا کیوں اری رضیہ نگوڑی! یہ تجھے کیا ہوگیا آئے دن تو بن بتائے چھٹیاں کرتی ہے کیوں کاٹتی ہوں جب تری تنخواہ تب مرتی ہے کیوں اب بتا کمبخت دو دن سے کہاں تو مرگئی سنتے ہی رضیہ پٹاخہ جھٹ سے یوں گویا ہوئی کیوں خفا ہوتی ہو چھوٹی سی مری حرکت...
by محمد خلیل الرحمٰن
Tue May 28, 2019 1:04 pm
Forum: نثر
Topic: سو لفظوں کی کہانیاں
Replies: 2
Views: 796

Re: سو لفظوں کی کہانیاں

جزاک اللہ
by محمد خلیل الرحمٰن
Mon May 27, 2019 12:43 am
Forum: نثر
Topic: سو لفظوں کی کہانیاں
Replies: 2
Views: 796

سو لفظوں کی کہانیاں

1-ہیر رانجھا محمد خلیل الرحمٰن ​ اسے فلم اچھی لگی۔ وارث شاہ نے کرداروں کو لازوال بنادیا۔ ادھر فلم بنانے والوں نے بھی کہانی کے ساتھ خوب انصاف کیا تھا۔ہیر کیا من موہنی مورت تھی۔ رانجھا بھی خوش شکل تھا، البتہ کیدو کا انتخاب تو لاجواب تھا۔شکل ہی سے منحوس لگتا تھا۔ گلی میں پہنچا تو وہاں کا منظر دیکھ کر ا...
by محمد خلیل الرحمٰن
Sat May 25, 2019 8:57 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: قرۃ العین طاہرہ کی غزل کا اردو ترجمہ
Replies: 5
Views: 1032

Re: قرۃ العین طاہرہ کی غزل کا اردو ترجمہ

آداب چاند بھائی! پسندیدگی پر شکریہ قبول فرمائیے۔ آج سے عرصہ دس برس پہلے جب ہم نے نیٹ کی دنیا میں قدم رکھا تو ہر مراسلہ لکھنے سے پہلے خیال آتا کہ کہیں یہ چوری نہ ہوجائے۔ رفتہ رفتہ علم ہوا کہ نیٹ پر ٹائم اسٹیمپ بھی ایک حقیقت ہے جسے جھٹلایا نہیں جاسکتا۔ جوئیندہ یابندہ ڈھونڈنے والا حقیقت تک پہنچ ہی جائے...
by محمد خلیل الرحمٰن
Sat May 25, 2019 8:56 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: قرۃ العین طاہرہ کی غزل کا اردو ترجمہ
Replies: 5
Views: 1032

Re: قرۃ العین طاہرہ کی غزل کا اردو ترجمہ

آداب چاند بھائی! پسندیدگی پر شکریہ قبول فرمائیے۔ آج سے عرصہ دس برس پہلے جب ہم نے نیٹ کی دنیا میں قدم رکھا تو ہر مراسلہ لکھنے سے پہلے خیال آتا کہ کہیں یہ چوری نہ ہوجائے۔ رفتہ رفتہ علم ہوا کہ نیٹ پر ٹائم اسٹیمپ بھی ایک حقیقت ہے جسے جھٹلایا نہیں جاسکتا۔ جوئیندہ یابندہ ڈھونڈنے والا حقیقت تک پہنچ ہی جائے...
by محمد خلیل الرحمٰن
Wed May 15, 2019 8:34 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: قرۃ العین طاہرہ کی غزل کا اردو ترجمہ
Replies: 5
Views: 1032

قرۃ العین طاہرہ کی غزل کا اردو ترجمہ

غزل (قرۃ العین طاہرہ) ترجمہ :محمد خلیل الرحمٰن گر مجھے حاضری ملے، ’’چہرہ بہ چہرہ، رُو بہ رُو‘‘ غم تیرا میں بیاں کروں، ’’نکتہ بہ نکتہ ، مُو بہ مُو‘‘ دِل میں تِری تڑپ لیے، مثلِ صبا میں یوں پھروں ’’خانہ بہ خانہ، در بہ در، کوچہ بہ کوچہ، کُو بہ کُو‘‘ تیرے فِراق میں مِری آنکھوں سے ہے رواں دواں ’’دجلہ بہ ...
by محمد خلیل الرحمٰن
Wed May 15, 2019 8:20 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: دکھ کا موسم از محمد خلیل الرحمٰن
Replies: 3
Views: 428

دکھ کا موسم از محمد خلیل الرحمٰن

دکھ کے موسم
محمد خلیل الرحمٰن

پارسال جب کوئل میرے گھر کے آنگن کوکنے آئی میں نے سوچا تھا
اس بِرہن کا دکھ بھی کتنا گہرا ہے
آج بھی جیسے تیسے کرتے رات بتائی
اب یہ سوچ رہا ہوں
آج بھی کوئل میرے آنگن کوکے گی تو پوچھوں گا
اے پاپن کیا
گرما کی لمبی دوپہریں بھی
دکھ کے موسم ہوتے ہیں؟
by محمد خلیل الرحمٰن
Tue Sep 23, 2014 8:35 am
Forum: منظر پس منظر
Topic: تبدیلی آگئی ہے
Replies: 1
Views: 709

تبدیلی آگئی ہے

[center] تبدیلی آگئی ہے​ محمد خلیل الرحمٰن​ [/center] ​ ہم ناسٹالجیا کے مارے لوگوں کا المیہ بھی عجیب ہے۔ ہر وقت خوابوں میں گم رہنا پسند کرتے ہیں۔صدر کی مرکزی شاہراہ پر ماموں جان کی کتابوں کی دکان ’’ٹامس اینڈ ٹامس ‘‘ تھی ۔دکان آج بھی موجود ہے لیکن اسے اطراف و جوانب سے الیکٹرانکس کی دکانوں اور خوانچہ ...
by محمد خلیل الرحمٰن
Mon Sep 22, 2014 11:39 pm
Forum: مزاحیہ شاعری
Topic: پیروڈی: ’کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی‘​
Replies: 3
Views: 1473

پیروڈی: ’کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی‘​

[center]غزل​ محمد خلیل الرحمٰن​ (پروین شاکر سے معذرت کے ساتھ)​ ​ ’کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی‘​ میڈیا نے بھی کچھ اِس طرح پذیرائی کی​ ​ وہ جہاں بھی گیا، دس پانچ سے ملکر آیا​ بس یہی بات ہے بھیڑی مرے ہرجائی کی​ ​ کیسے کہہ دے کہ وہ اِک روز پِٹا ہے مجھ سے​ ’بات تو سچ ہے مگر بات ہے رُسوائی کی‘​ ​ ا...
by محمد خلیل الرحمٰن
Mon Sep 22, 2014 3:29 pm
Forum: نثر
Topic: دیباچہء بانگَ درا
Replies: 3
Views: 1566

دیباچہء بانگَ درا

دیباچہ بانگِ درا ​ از محمد خلیل الرحمٰن ایک ایکٹ کا کھیل منظر: اسٹیج پر بائیں طرف ایک دری بچھی ہے جس پر چند لوگ بیٹھے، دائیں طرف رکھی ہوئی تین کرسیوں کی طرف متوجہ ہیں۔ کرسیوں پر دو افراد اپنی اپنی باری کے منتظر بیٹھے ہوئے ہیں۔ شیخ عبدالقادر اسٹیج کی پچھلی جانب سے نمودار ہوتے ہیں اور سبک خرامی کے سات...

Go to advanced search