Search found 2 matches
- Sat Feb 07, 2015 5:20 am
- Forum: تازہ ترین خبریں
- Topic: نامعلوم افراد اب معلوم ہوتے جا رہے ہیں
- Replies: 6
- Views: 1074
Re: نامعلوم افراد اب معلوم ہوتے جا رہے ہیں
مجھے یہ رپورٹ بس ایک سیاسی وارننگ سے زیادہ نہیں لگتی کیونکہ سینیٹ کے الیکشن سر پر ہیں، تاکہ ایم کیو ایم کو بلیک میل کر کے اس کی حمایت حاصل کی جا سکے.
- Sat Feb 07, 2015 5:00 am
- Forum: باتوں سے خوشبو آئے
- Topic: ایک حقیقت
- Replies: 4
- Views: 1188
ایک حقیقت
کیا زمانہ آ گیا ہے کہ....
آج انسان کا بنایا ہوا "گائیڈڈ میزائل" تو بالکل صحیح کام کرتا ہے مگر.....
یہی انسان خود مکمل طور پر "مس گائیڈڈ" ہو چکا ہے.
آج انسان کا بنایا ہوا "گائیڈڈ میزائل" تو بالکل صحیح کام کرتا ہے مگر.....
یہی انسان خود مکمل طور پر "مس گائیڈڈ" ہو چکا ہے.