Search found 21690 matches

by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:40 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8554

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر68)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر68) حجاج بن یوسف دیر تک دیواروں پر لٹکے ہوئے نقشے دیکھتا رہا۔بالآخر اس نے ایک نقشہ اتارا اور اپنے سامنے رکھ کر ایرانی قالین پر بیٹھ گیا۔ دیر تک سوچنے کے بعد اس نے قلم اٹھا کر نقشے پر چند نشانات لگائے اور اسے لپیٹ کر ایک طرف رکھ دیا۔ ایک سپاہی نے ڈرتے ڈرتے کمرے ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:40 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8554

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر67)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر67) ____نوجوان سالار_____ قتیبہ کا ایلچی بصرہ کے ایک کونے میں دریا کے کنارے ایک سرسبز نخلستان کے درمیان والی بصرہ کا قلعہ نما مکان تھا۔ اس مکان کے وسیع کمرے میں ایک عمر رسیدہ لیکن قوی ہیکل شخص ٹہل رہا تھا۔ وہ چلتے چلتے رکتا اور دیواروں پر آویزاں نقشے دیکھنے میں...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:39 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8554

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر66)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر66) ناہید نے کہا۔”جب تک میری بہنیں قید میں ہیں میں یہیں رہنا پسند کروں گی۔خدا آپ کو جلد وآپس لائے! ہم آپ کا انتظار کریں گے۔میرا خط آپ کو مل گیاہوگا۔وآپس آنے میں دیر نا کریں۔ ہاں میں علی کا حال پوچھنا چاہتی ہوں۔“ ”علی آپ کو بہت یاد کرتا ہے۔دیبل کے گورنر نے اسے ب...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:38 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8554

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر65)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر65) خالد نے جواب دیا۔” آپا! تمہیں بخار ہے۔تم جاکر آرام کرو۔میں صرف ان کی راہ دیکھنے جارہا ہوں۔یہ وعدہ کرتا ہوں کہ دور نہیں جاوں گا۔“ مایا نے کہا۔”نہیں! نہیں!!! بہن انھیں مت جانے دو۔یہ وآپس نہیں آئیں گے۔“ خالدنے کہا۔”مایا! ممکن ہے کہ راجہ کے سپاہی ان کا تعاقب کر...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:37 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8554

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر64)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر64) ناہید اپنے بستر پر لیٹی ہوئی تھی اور مایا اس کے قریب بیٹھ کر آہستہ آہستہ اس کا سر دبا رہی تھی۔خالد بےقراری کے ساتھ کمرے میں ادھر ادھر ٹہلتا ہوا بستر کے قریب آکر بولا۔”ناہید بہت دیر ہو گئی ہے۔انھیں اس وقت تک پہنچ جانا چاہیے تھا۔کاش! میں یہاں ٹھہرنے پر مجبور ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:37 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8554

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر63)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر63) زبیر پنجرے کےاندر اپنے پاوں کی رسیاں کاٹنے کے بعد جےرام کے ہاتھ پاوں بھی آزاد کرچکا تھا اور دونوں پنجرے کی سلاخوں کے ساتھ زور آزمائی کررہے تھے۔ ایک سپاہی نے چلا کرکہا۔”ارے وہ پنجرے میں کیا کررہے ہیں؟“ زبیر اور جےرام دبک کر بیٹھ گئے اور آنکھیں بند کرکے خراٹے...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:36 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8554

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر62)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر62) میں تمہارے جیسے بزدل کو گالیاں دینا اپنی بےعزتی سمجھتا ہوں۔میں صرف یہ پوچھنے کے لیے آیا ہوں کہ تم نے اس لڑکی اور لڑکے کو کہاں چھپایا ہے!“ ”مجھے ان کا کوئی علم نہیں۔جاو مجھے تنگ نا کرو۔“ زبیر کے ہاتھ آزاد ہوچکے تھے۔بھیم سنگھ نے اس کے ہاتھ میں خنجر دیتے ہوئے ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:35 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8554

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر61)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر61) ”جےرام! ہم نے زندگی کی چند منازل ایک دوسرے کے ساتھ طےکی ہیں اور میں نہیں چاہتا کے مرنے کے بعد ہمارے راستے مختلف ہوں۔میں چاہتا ہوں کہ تم مسلمان ہو جاو۔اگر تم اس وقت بھی کلمہ توحید پڑھ لو تو میری گزشتہ کوتاہیوں کی تلافی ہوجائے گی۔اب اتنا وقت نہیں کے میں تمہیں...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:35 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8554

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر60)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر60) __آخری آمید__ رات ک وقت سونے سے پہلے داسو نے کئی بار نرائن داس سے جےرام کے ناآنے کی وجہ پوچھی لیکن اس نے ہر بار یہی جواب دیا کہ شہر میں اس کے کئی دوست ہیں۔کسی نے اپنے پاس ٹھہرالیا ہوگا۔داسو کو جےرام کی ہدایت تھی کہ وہ وآپس آنے تک نرائن داس کے گھر سے باہر نا...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:34 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8554

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر59)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر59) راجہ کے اشارے سے سپاہی پیچھے ہٹ گئے تو زبیر نے پھر راجہ کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔”بےوقوفوں کے بادشاہ! مجھے تم سے نیک سلوک کی توقع نہیں لیکن میں تمہیں بتانا چاہتا ہوں کہ جن صلاح کاروں نے تمہیں عرب کے ساتھ لڑائی مول لینے کا مشورہ دیا ہے، وہ تمہارے دوست نہیں۔جن ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:33 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8554

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر58)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر58) بھیم سنگھ کرسیوں کے درمیان کھلی جگہ پر آکھڑا ہوا اور اس نے تلوار کے اشارے سے زبیر کو سامنے آنے کی دعوت دی۔ زبیر نے راجہ کی طرف دیکھا اور کہا۔”اس نوجوان کے ساتھ مجھے کوئی دشمنی نہیں۔میرا مجرم پرتاپ رائے ہے۔آپ اسے قربانی کا بکرا کیوں بناتے ہیں؟“ بھیم سنگھ نے ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:32 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8554

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر57)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر57) زبیر غصے کی حالت میں اودھے سنگھ کی دوستانہ مداخلت کا مطلب نا سمجھ سکا اور بولا۔”مجھ پر پیچھے سے وار کیا گیا ہے، ورنہ میری تلوار کے متعلق تمہاری یہ رائے نا ہوتی۔“ پرتاپ رائے نے اٹھ کرکہا۔”مہاراج! یہ جھوٹ کہتا ہے۔ہم نے اسے لڑ کر گرفتار کیا تھا۔“ زبیر نے غصے ا...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:32 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8554

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر56)

محمد بن قاسم* مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر56) اگلے دن راجہ دہر نے برہمن آباد کے محل کے کشادہ کمرے میں دربار منعقد کیا۔سندھ کے دارالحکومت ارور سے اس کا وزیر بھی برہمن آباد پہنچ چکا تھا۔وزیر، سیناپتی اور برہمن آباد کے امرا حسبِ مرتب تخت کے قریب کرسیوں پر رونق آفروز تھے۔وزیر اور سینا پتی کے بعد تیسری کرس...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:31 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8554

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر55)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر55) اودھے سنگھ نے کہا۔”مہاراج! مجھے ان کا خوف نہیں لیکن میں یہ عرض کرتا ہوں کہ ہمیں سوئے ہوئے فتنے کو جگانے سے کوئی فائدہ نا ہوگا۔دوسروں کی مدد کے بھروسے پر ایک طاقتور دشمن سے لڑائی مول لینا ٹھیک نہیں۔“ ”اودھے سنگھ! تم بار بار کیا کہہ رہے ہو؟ سندھ کے سامنے عرب ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:30 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8554

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر54)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر54) ”تم نے پرتاپ رائے سے یہ کہا تھا کہ تھا کہ تم نے عربوں کو اس کی قید سے چھڑانے کے لیے یہ بہانا تراشہ تھا؟“ ”ان داتا! میں اس سے انکار نہیں کرتا لیکن۔۔۔۔۔۔۔!“ راجہ نے سخت لہجے میں کہا۔”ہم کچھ نہیں سننا چاہتے۔اگر عربوں نے شکایت کی کہ جہاز پر سے ان کی ایک لڑکی غا...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:30 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8554

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر53)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر53) جےرام نے کچھ دیر سوچنے کے بعد کہا۔”جس طرح میں نے آپ سے انتقام لینے کے لیے اپنی بہن کے غائب ہو جانے کا جھوٹا افسانہ تراشہ تھا۔اسی طرح انھوں نے مجھے آپ کا شریکِ کار سمجھ کر محض انتقام لینے کے لیے یہ بہانہ تلاش کیا ہے۔میں زبیر کو سمجھا سکتا ہوں اور مجھے امید ہ...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:29 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8554

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر52)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر52) ____دوست اور دشمن___ برہمن آباد سے ایک کوس کے فاصلے پر جےرام کو اپنا قافلہ دکھائی دیا۔اس نے داسو کے ساتھ قافلے میں شریک ہونا خلافِ مصلحت سمجھتے ہوئے اپنا راستہ تبدیل کردیا اور دوسرے دروازے سے شہر میں داخل ہوا۔برہمن آباد میں نرائن داس نامی ایک آدمی اس کا پرا...
by چاند بابو
Sun Mar 29, 2020 7:29 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8554

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر51)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر51) گنگو اپنی زندگی میں کبھی اس قدر پریشان نہیں ہوا تھا۔وہ سر جھکائے کھڑا تھا جےرام نے آگے بڑھ کر اس کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا۔”گنگو! اگر خلوصِ دل سے زبیر اور اس کے ساتھیوں کو چھڑانا چاہتے ہو تو یہ معاملہ چنددن کے لیے مجھ پر چھوڑدو۔ مجھے امید ہے کہ راجہ ص...
by چاند بابو
Sat Mar 28, 2020 10:13 pm
Forum: اسلامی کتب
Topic: داڑھی کی اہمیت (قرآن و سنت کی روشنی میں) مصنف: ڈاکٹر گوہر مشتاق
Replies: 2
Views: 661

داڑھی کی اہمیت (قرآن و سنت کی روشنی میں) مصنف: ڈاکٹر گوہر مشتاق

داڑھی کی اہمیت (قرآن و سنت کی روشنی میں) مصنف: ڈاکٹر گوہر مشتاق https://books.urdunama.org/wp-content/uploads/2020/03/Importance-of-Beard-In-The-Light-of-Quran-and-Sunnah.png ڈاکٹر گوہر مشتاق کی لکھی گئی نہایت موثر کتاب اسلام میں داڑھی کی اہمیت۔ آج کل کے دور میں جبکہ روشن خیال مسلمان داڑھی کی اہمیت...
by چاند بابو
Sat Mar 28, 2020 8:51 pm
Forum: اردو ناول
Topic: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی
Replies: 103
Views: 8554

Re: اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی : (قسط نمبر50)

محمد بن قاسم مصنف: نسیم حجازی (قسط نمبر50) گنگو نے اپنے چہرے پر ایک طنز بھری مسکراہٹ لاتے ہوئے کہا۔”تمہاری طرفداری کا شکریہ! اب میرے سوال کا جواب دو۔تم انھیں چھڑانے کے لیے تیار ہو یا نہیں؟“ بھگوان کے لیے مجھ پر اعتبار کرو۔جب تک ان کا معاملہ راجہ کے سامنے پیش نہیں کیا جاتا۔میں بےبس ہوں۔مجھے یقین ہے ر...

Go to advanced search