Search found 69 matches

by وارث اقبال
Wed Oct 21, 2015 3:58 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: رسی
Replies: 3
Views: 1035

رسی

رسی غلام وارث اقبال سیاہ کالی رات کسی کافر کی حکومت کی طرح ہر طرف پھیلی ہوئی تھی۔ ۔۔ کسی بے حیا حسینہ کی سیاہ زلفوں کی طرح سیاہ رات۔۔۔۔۔۔ایسی سیاہ رات ، لگتا تھا کہ اُس نے کبھی سحر کا رُخِ زیبا چومنا تو درکنار دیکھا تک نہیں۔ ۔۔۔کبھی کسی چاند کے بوسے لینے تو درکنار اُس کےدرِ حسن پر سر جھکانےکامزا چکھ...
by وارث اقبال
Sat Sep 26, 2015 1:10 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: پانچ ہزار کا نوٹ
Replies: 4
Views: 1800

پانچ ہزار کا نوٹ

پانچ ہزار کا نوٹ وارث اقبال کیفے ٹیریا کے باہرگلاب کے پھولوں کے باغیچے میں سردیوں کی تیز دھوپ اور جنوری کے مہینے کی مخصوص خنکی کا راج تھا۔ سالِ نو کے نووارد طلبا آنکھوں میں کامیابی کی چمک لئے چائے اور کافی کی چسکیاں لے رہے تھے۔ کیفے ٹیریاکے اندر سے شامی کبابوں کے تلے جانے کی بھڑکیلی خوشبو نے اس باغی...
by وارث اقبال
Tue Aug 18, 2015 8:31 am
Forum: آپ کی شاعری
Topic: پوجا
Replies: 2
Views: 432

Re: پوجا

بہت شکریہ
by وارث اقبال
Sat Aug 15, 2015 9:37 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: پوجا
Replies: 2
Views: 432

پوجا

کل میری ملاقات ایک ایسے کردار سے ہوئی جس کے ٹوٹتے گھر کے پیچھےاپنوں کی انائیں اور جفائیں ہیں۔ ان سے متاثر ہو کر میں نے یہ نظم یا ایک منظوم افسانہ لکھا۔ پوجا تم بھی کرتے ہو پوجا میں بھی کرتی ہوں دم تم بھی بھرتے ہو، دم میں بھی بھرتی ہوں مگر تم بادل بن کر مجھ پر برسنا چاہتے ہو میں بادل بن کر تجھ میں سم...
by وارث اقبال
Sat Jun 06, 2015 10:10 pm
Forum: متفرق
Topic: کرب
Replies: 3
Views: 1441

کرب

کرب ’’ میں نے آہستگی سے کہا سو جائیں ، سو جائیں نا، دیکھیں رات بہت ہو گئی ہے،سو جائیں، مجھے صبح دفتر بھی جاناہے۔ ‘‘ میں نے ان کا سوکھے کاغذجیسا ہاتھ تھام کر کہا۔ انہوں نے اپنی آنکھیں چھت سے ہٹائیں اور میری طرف دیکھا، ’’ تمہاری طبیعت کیسی ہے۔‘‘ میں مر جاؤں تیری شفقت پر خود تکلیف میں ہو کر بھی میرے سر...
by وارث اقبال
Mon Jun 01, 2015 10:38 pm
Forum: اردو شاعری
Topic: چل پڑا ہوں یہ سوچ کر
Replies: 2
Views: 755

چل پڑا ہوں یہ سوچ کر

چل پڑا ہوں یہ سوچ کر انجانی راہوں پرکہ کسی موڑ پہ مالک نے اک آگہی نئی چھپا رکھی ہو ۔ دورکسی میدان میں اک ننھی سی کونپل ملےکہ جس میں رب نے حیاتِ جاودانی بسا رکھی ہو۔ جہاں بندےخدا کے انسانوں کی طرح رہتے ہوں، انسانوں نےکسی دریاکے پیچھے شاید کوئی بستی سجا رکھی ہو، پہاڑوں کے سر سے گرتے ہوئے کسی جھرنے کےپ...
by وارث اقبال
Mon Jun 01, 2015 3:55 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: خوابوں کی پرورش
Replies: 4
Views: 1095

Re: خوابوں کی پرورش

افسانہ خوابوں کی پرورش پر اہل فکر و دانش کی رائے کا منتظر ہوں. افسانہ کے بارے میں +پ کی رائے میرے لئے بہت کار+مد ہے اور اغلی منزلوں کے تعین میں ممدو معاون ہے اس لئیے رائے ضرور دیجئے.
by وارث اقبال
Fri May 22, 2015 9:51 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: خوابوں کی پرورش
Replies: 4
Views: 1095

خوابوں کی پرورش

  خوابوں کی پرورش اسماعیل سٹریٹ گاڑیوں سے لدی ہوئی تھی ۔ جس کو جہاں جگہ ملی وہیں سینگ سمودئیے۔ چونکہ کچھ وزرا اور وی وی آئی مہمانوں کی آمد بھی متوقع تھی اس لئیے اسماعیل اسٹریٹ کو آنے والے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس نے ڈیرا جما رکھاتھا اور مہمانوں کی صورت میں آنےوالے دہشت گرد حُسن پر بھی خا...
by وارث اقبال
Sat Apr 25, 2015 7:27 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: " چار ویکینڈ کا دیس نکالا " غلام وارث اقبال
Replies: 5
Views: 1128

Re: " چار ویکینڈ کا دیس نکالا " غلام وارث اقبال

جب میں نے تین افسانے ایک ہی طرزمعاشرت کے اپ لوڈ کئیے تو مجھے احساس تھا. لیکن تیار یہی تھے . آگے آگے دیکھئے آپ کو کافی مخلتف ادب ملے گا.
by وارث اقبال
Sun Apr 19, 2015 9:10 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: " چار ویکینڈ کا دیس نکالا " غلام وارث اقبال
Replies: 5
Views: 1128

" چار ویکینڈ کا دیس نکالا " غلام وارث اقبال

 اردو افسانہ : " چار ویکینڈ کا دیس نکالا " غلام وارث اقبال موسمِ بہار نے ہر طرف اپنے رنگ بکھیرنا شروع کر دئیے تھے۔ نہر کنارے سبنل کے درختوں سے جھڑے خزاں رسیدہ سرخ، جامنی اورپیلے رنگ کے پتے بھی بہار کے رنگوں میں شامل ہو گئےتھے۔ ان درختوں نے ساری رات خزاں رسیدہ پتوں کو ایک ایک کر کے چُن چُن ...
by وارث اقبال
Sun Apr 19, 2015 6:03 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: میرا افسانہ
Replies: 3
Views: 1037

Re: میرا افسانہ

شکریہ جی
اس افسانہ کا نام ہے " قلم کے نشان "
by وارث اقبال
Sat Apr 18, 2015 10:52 pm
Forum: اردو افسانہ
Topic: میرا افسانہ
Replies: 3
Views: 1037

میرا افسانہ

میرا افسانہ قلم کے نشان غلام وارث اقبال گرمی تھی کہ بڑھتی ہی جارہی تھی۔ یوں لگ رہا تھا جیسے سڑکیں آگ اُگل رہی ہوں۔ اگرچہ سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی لیکن جو موجود تھیں ان کے ٹائر گرمی کی وجہ سے پگھلے ہوئے تارکول سے نبردآزما تھے۔ لیکن ٹائروں نے بھی اس تارکول کو شکست دینے کی ٹھان رکھ...
by وارث اقبال
Sat Apr 04, 2015 12:56 pm
Forum: اردومضامین
Topic: سفرنامہ: پریوں کی تلاش (تیسری قسط) وارث اقبال
Replies: 2
Views: 1134

سفرنامہ: پریوں کی تلاش (تیسری قسط) وارث اقبال

سفرنامہ پریوں کی تلاش (تیسری قسط) وارث اقبال بھٹیوں کی سر زمین ہمارا پہلا عارضی پڑاؤ پنڈی بھٹیاں جا کر پڑا۔ ۔ جونہی ہم گاڑی سے باہر آئے تو ہمیں موسم ِ گرما کی محبتوں کا اندازہ ہوا۔ انٹر چینج کا جائے طعام وقیام دھوپ نے جھلسا کر رکھ دیا تھا ۔ ہر مرجھایا اور کملایا ہوا تھا۔ ہم نےباہر بیٹھنے کی بجائے ری...
by وارث اقبال
Thu Apr 02, 2015 7:50 pm
Forum: اردومضامین
Topic: سفر نامہ: پریوں کی تلاش
Replies: 3
Views: 1182

سفر نامہ: پریوں کی تلاش

سفر نامہ : پریوں کی تلاش ، ( دوسری قسط ) وارث اقبال پریوں کی تلاش کا فیصلہ نانی کی کہانیوںمیں ایک کہانی تھی ’ سیف الملوک ‘ ۔ ہماری اکثر داستانوں کی طرح یہ داستان بھی ایک شہزادہ اور ایک پری کے عشق کی ایک منظوم داستان ہے۔ اس کے شاعر ہیں میاں محمد بخش ۔ سیف الملوک ایک داستان ہی نہیں ہے بلکہ ہر خاص و عا...
by وارث اقبال
Thu Apr 02, 2015 7:16 pm
Forum: اردومضامین
Topic: سفر نامہ: پریوں کی تلاش
Replies: 2
Views: 1469

Re: سفر نامہ: پریوں کی تلاش قسط 2

پریوں کی تلاش کا فیصلہ نانی کی کہانیوںمیں ایک کہانی تھی ’ سیف الملوک ‘ ۔ ہماری اکثر داستانوں کی طرح یہ داستان بھی ایک شہزادہ اور ایک پری کے عشق کی ایک منظوم داستان ہے۔ اس کے شاعر ہیں میاں محمد بخش ۔ سیف الملوک ایک داستان ہی نہیں ہے بلکہ ہر خاص و عام کے لئے دبستانِ علم سے کم نہیں۔ ان کے انتہائی شہرت...
by وارث اقبال
Thu Apr 02, 2015 6:12 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: میرا تعارف : وارث اقبال
Replies: 6
Views: 1912

Re: میرا تعارف : وارث اقبال

http://soach-kawish.blogspot.com/" onclick="window.open(this.href);return false;
http://kawishforkids.blogspot.com/" onclick="window.open(this.href);return false;
http://teachingurdu.blogspot.com/" onclick="window.open(this.href);return false;
by وارث اقبال
Wed Apr 01, 2015 12:41 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: میرا تعارف : وارث اقبال
Replies: 6
Views: 1912

Re: میرا تعارف : وارث اقبال

آپ اصحاب کی محبتوں کا شکریہ
میں کئی ویب سائیٹس پر اپنا حصہ ڈالتا ہوں میرے اپنے بلاگز بھی ہیں لیکن اتنا مزا کہیں نہیں‌آتا جتنا اردو نامہ پر آکر آتاہے. یقین کیجئے کہ جہاں‌بھی جاؤں‌ گااردو نامہ سے ہو کر جاوں‌گا.
آپ سب کا بہت شکریہ
دعاؤں کا طالب
وارث اقبال
by وارث اقبال
Tue Mar 31, 2015 9:22 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: میرا تعارف : وارث اقبال
Replies: 6
Views: 1912

میرا تعارف : وارث اقبال

میرا تعارف : وارث اقبال خوب صورت ہوں نہ بد زیب ہوں بس واجبی سا ہوں سانولاسا رنگ ہے اور روپ سلونا میرا کسی کا کہا ہوا درجِ بالا شعر کافی حد تک اپنا اپنا سا لگتاہے۔ نام غلام وارث اقبال ہے۔ ابا نے غلامِ وارث سمجھ کر نام رکھاتھا لیکن ماں نے ث کے نیچے اضافت لگا کر اقبال کا اضافہ کر دیا۔ یوں میں وارثِ اقب...
by وارث اقبال
Mon Mar 30, 2015 9:27 am
Forum: متفرق
Topic: میرا افسانہ : پولیتھن
Replies: 4
Views: 1893

Re: میرا افسانہ : پولیتھن

بہت شکریہ جی !
by وارث اقبال
Thu Mar 26, 2015 12:47 pm
Forum: اردومضامین
Topic: سفر نامہ: پریوں کی تلاش
Replies: 2
Views: 1469

سفر نامہ: پریوں کی تلاش

میں ایک مختلف نوعیت کا سفر نامہ لکھ رہا ہوں جس کی منزل پریوں کی تلاش ہے. +پ کو کچھ وقفوں کے بعد اس کی ایک قسط مل اکرے گی. اردو نامہ پہلافورم ہے جس پر میں یہ سفرنامہ چھپنے سے پہلے بھیج رہا ہوں. امید ہے کہ میرا یہ سفر نامہ سفرنامہ کی تاریخ میں ایک نیا باب ثابت ہو گا. اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ س...

Go to advanced search