اس سبق میں میں آپ کو Mikrotik RouterOS کی کنفگریشن کرنا سکھاؤں گا اسکلے آپ کو ایک ٹول جس کا نام Win Box ہے اسے ڈاؤنلوڈ کرنا ہو گا
جس کو آپیہاں سے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور ان کی ویب سے بھی۔باقی اس کی کنفگریشن کلیئے آپ ویڈیو ملاحضہ فرمائیں
ویڈیو
بلاگ
Mikrotik RouterOS کی کنفگریشن کرنا
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Mikrotik RouterOS کی کنفگریشن کرنا
Last edited by محمد اسفند on Sat Feb 08, 2014 7:22 pm, edited 2 times in total.
Re: Mikrotik RouterOS کی کنفگریشن کرنا
اسفند میاں . میں اسکو مکمل چیک کرکے پھر اپنی رائے دونگا . انشاء اللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: Mikrotik RouterOS کی کنفگریشن کرنا
میں انتظار کروں گا کیوںکہ اس کے بعد ہی لوڈ بلیسنگ کی ویڈیو بناؤن گا کیوں کے آپ کی رائے میرے لئے قابل احترام ہےاشفاق علی wrote:اسفند میاں . میں اسکو مکمل چیک کرکے پھر اپنی رائے دونگا . انشاء اللہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: Mikrotik RouterOS کی کنفگریشن کرنا
بہت خوب اچھے جا رہےہو اسفند میاں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو