کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ ATA ہارڈ ڈرائیو کو USB کے طور پر کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے میرے پاس اس کو کمپئوٹر سے منسلک کرنے کے لئے کیبل بھی ہے میں نے اسکے جمپر کو ماسٹر کی جگہ سلیو بھی کیا یہ ڈرائیو کمپئوٹر سے کنیکٹ بھی ہو جاتی ہے مگر مائی کمپئوٹر میں شو نہیں ہو رہی اسکی وجہ سمجھ نہیں آ رہی .
میرے پاس موجودہ کیبل
ATA ہارڈ ڈرائیو کو USB کے طور پر استعمال کرنا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
ATA ہارڈ ڈرائیو کو USB کے طور پر استعمال کرنا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ATA ہارڈ ڈرائیو کو USB کے طور پر استعمال کرنا
یہ مسئلہ تو عجیب ہے اس کے جمپرز کو چھیڑنے کی بالکل ضرورت ہی نہیں ہے یہ تو پلگ اینڈ پلے ویوائس کے طور پر فورا ظاہر ہو جانی چاہئے تھی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: ATA ہارڈ ڈرائیو کو USB کے طور پر استعمال کرنا
بھاےی میرے خیال میں آپ نے جو یوایس بی کیبل ہے جو الٹی لگائی ہو گی .
2. مائی کمپوٹر پر دائیاں کلک کر کے مینج میں جا کر ڈیوائس مینج میں جا کر دیکھیں کے ہارڈ شو ہو رہی ہے
3.اور اس میں آپ پاور کیبل بھی چیک کریں گنتی والی سیائڈ اوپر کی طرف لگے گی
2. مائی کمپوٹر پر دائیاں کلک کر کے مینج میں جا کر ڈیوائس مینج میں جا کر دیکھیں کے ہارڈ شو ہو رہی ہے
3.اور اس میں آپ پاور کیبل بھی چیک کریں گنتی والی سیائڈ اوپر کی طرف لگے گی
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ATA ہارڈ ڈرائیو کو USB کے طور پر استعمال کرنا
یار اسفند اگر پلگ ، کیبل الٹی لگائی ہوتی تو کمپئیوٹر اسکا ڈرائیور ناں انسٹال کرتا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ATA ہارڈ ڈرائیو کو USB کے طور پر استعمال کرنا
ماجد بھائی جمپرز لگا اور اتار کے بھی دیکھا ہے ڈرائیور کی انسٹالیشن کے بعد ڈرائیو شو ہی نہیں ہوتی اگر اسی ڈرائیو کو ہم کمپئیوٹر کے اندر لگائیں سلیو، یا ماسٹر تو شو ہوتی ہے مجھے اپنا کچھ ڈیٹا اس میں کرنا ہے اس وجہ سے ٹرائی کر رہا ہوںچاند بابو wrote:یہ مسئلہ تو عجیب ہے اس کے جمپرز کو چھیڑنے کی بالکل ضرورت ہی نہیں ہے یہ تو پلگ اینڈ پلے ویوائس کے طور پر فورا ظاہر ہو جانی چاہئے تھی.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: ATA ہارڈ ڈرائیو کو USB کے طور پر استعمال کرنا
سب سے پہلے تو یہ بتائیں کے سسٹم میں ونڈوز کونسی انسٹال ہے. اُسکے بعد یہ ہارڈ ڈیسک جسکی آپ بات کر رہیں ہیں. اسکا سائز کتنا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ATA ہارڈ ڈرائیو کو USB کے طور پر استعمال کرنا
ونڈوز سیون ہے سر جی اور ہارڈ ڈسک 120 کی بھی ہے اور 80 جی بی کی بھی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں