سچی دوستی.
سچی دوستی.
[center][/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: سچی دوستی.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سچی دوستی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: سچی دوستی.
یہ لطیفہ نہیں یہ حقیقت ہے
آج ہمارا ماحول کچھ ایسا ہی بنتا جا رہا ہے
آج ہمارا ماحول کچھ ایسا ہی بنتا جا رہا ہے
[center][/center]
Re: سچی دوستی.
اس میں لمحہ فکریہ ہے کہ ہم کس طرف جارہے ہیں؟؟؟؟
کیا ہمیں اسلام یہی سکھاتا ہے کہ جھوٹ کو سہارا بنایا جائے؟؟؟
کیا ہمیں اسلام یہی سکھاتا ہے کہ جھوٹ کو سہارا بنایا جائے؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: سچی دوستی.
بلال بھیا نےکیا خوب کہا ھے
اب ھم اس دور سے گزر رہے ھیں جہاںپر جھوٹ سچ اور سچ جھوٹ بنتا جا رہا ھے،
اللہ تعالی ھم سب کو سچ بولنے اورعمل کرنے کی توفیق دے.
آمین
اب ھم اس دور سے گزر رہے ھیں جہاںپر جھوٹ سچ اور سچ جھوٹ بنتا جا رہا ھے،
اللہ تعالی ھم سب کو سچ بولنے اورعمل کرنے کی توفیق دے.
آمین