یاہو میل پر بعض ای میلز کو کیسے بلاک کیا جائے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

یاہو میل پر بعض ای میلز کو کیسے بلاک کیا جائے

Post by rohaani_babaa »

اسلام علیکم
بندہ یہ جاننا چاہتا ہے کہ یاہو پر بعض میلز کو کیسے بلاک کرے گا۔۔۔۔۔میرے ایک میل ایڈریس پر ایک ایرانی سائٹ اور ایک وہ فراڈی سائٹ جو کہ کہتے ہیں آپ کا اتنا انعام نکل آیا ہے کی بہت ساری میلز آتی ہیں۔۔۔۔اور میں ان سے بہت زیادہ تنگ ہوں۔۔۔۔براہ کرم مجھے ان کا حل بتایا جائے۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یاہو میل پر بعض ای میلز کو کیسے بلاک کیا جائے

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم روحانی بابا جی یہ جو سپیم میلز ہیں ان سے چھٹکارا بہت مشکل بات ہے دراصل پہلے سپیمرز اس قسم کی ای میلز کے لئے ایک ہی ایڈریس استعمال کرتے تھے لیکن آجکل وہ ہر میل کےلئے ایک نیا ایڈریس استعمال کرتے ہیں، اس لئے ایسے ایڈریسز کو بلاک کرنا بہت مشکل ہے۔
البتہ جو ایرانی سائیٹ آپ بتا رہے ہیں اس کا اگر ایک ہی ایڈریس آتا ہے تو اسے بلاک کیا جاسکتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یاہو میل پر بعض ای میلز کو کیسے بلاک کیا جائے

Post by شازل »

میں نے کبھی استعمال تو نہیں کیا لیکن چیک کریں کہ جی میل کی طرح یہاں‌بھی کسی ایڈریس پر فلٹر لگایا جاسکتا ہے؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: یاہو میل پر بعض ای میلز کو کیسے بلاک کیا جائے

Post by محمد شعیب »

یاہو میں بھی فلٹر کا آپشن موجود ہے. اور یاہو فلٹر میں یہ سہولت بھی ہے کہ آپ فلٹر میں اس ای میل کا ڈومین نیم ڈال دیں تو اس ڈومین کی تمام ای میلز کو فلٹر کریگا.
لیکن فلٹر کر کے ڈیلیٹ نہیں کریگا بلکہ سپیم فولڈر یا آپ کے اپنے بنائے ہوئے کسی فولڈر میں منتقل کر دیگا. اور آپ بعد میں ان سب کو ایک ساتھ ڈیلیٹ کر سکتےہیں.
یاہو میں سپیم اور فلٹر دو آپشنز ہوتے ہیں. سمجھنے کے لئے تصاویر دیکھیں.

Image

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یاہو میل پر بعض ای میلز کو کیسے بلاک کیا جائے

Post by چاند بابو »

لیکن یہ سب تو تب کارگر ہو گا جب سپیمرز ایک ہی ڈومین یا ایک ہی ایڈریس سے میلز بھیجیں، لیکن یہاں تو ہر روز ہزاروں نئے ایڈریس بنتے ہیں جو کسی بھی سائیٹ سے پانچ سے دس ڈالر میں خریدے سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یاہو میل پر بعض ای میلز کو کیسے بلاک کیا جائے

Post by شازل »

یہ بھی درست ہے
یعنی اسپیم کا فی الوقت کوئی توڑ نہیں n;a;n;a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یاہو میل پر بعض ای میلز کو کیسے بلاک کیا جائے

Post by چاند بابو »

جی شازل بھیا بظاہر تو ان کا کوئی توڑ نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یاہو میل پر بعض ای میلز کو کیسے بلاک کیا جائے

Post by شازل »

میں نے ایک سافٹ ویئر کبھی آزمایا تھا جو اسپیم کے سلسلے میں کافی مددگار تھالیکن ظاہرہےکہ وہ آوٹ لگ ایکسپریس یا موزلا کے ساتھ ہی کام کرتا تھا.
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”