Skype opening problem

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Skype opening problem

Post by rohaani_babaa »

اسلام علیکم
امید ہے سب دوست خیر خیریت سے ہونگے۔۔۔۔میرا سکائپ کا مسئلہ یہ ہے کہ یہ اوپن نہیں ہوتا ہے ۔۔۔میں نے اس کو مکمل فارمیٹ کیا ہے ۔۔۔پھر کمپیوٹر ری سٹارٹ کرکے دوبارہ انسٹال کیا ہے لیکن اس کے باوجود ایرر آرہا ہے۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟؟؟؟؟
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Skype opening problem

Post by محمد شعیب »

کیا ایرر آ رہا ہے ؟
ایرر تو بتلائیں..
اور

http://www.vir-zone.com/index.php/downl ... messengers

یہاں اسکائپی کا ایک پرانہ ورژن ہے. وہ ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کریں. انشا ءاللہ صحیح چلے گا.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Skype opening problem

Post by شازل »

میں نے پچھلے دنوں‌کہیں پڑھا تھاکہ اسکائپ میں‌کچھ مسئلہ آرہا ہے
کہیں‌یہ وہی مسئلہ تو نہیں
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: Skype opening problem

Post by rohaani_babaa »

شعیب بھیا بہت بہت شکریہ پرانا ورژن چلانے سے مسئلہ حل ہوگیا ہے اب میں نے اس کو اپ ڈیٹ نہیں کرنا ہے۔
شازل بھیا آپ کی بات درست لگتی ہے کیونکہ میرے کمپیوٹر میں جدید ترین نوڈ کیز والا انسٹال ہے جس کی موجودگی میں وائرس بھی نہیں آسکتا ہے سکائپ نے مسئلہ دینا شروع کردیا تھا۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Skype opening problem

Post by محمد شعیب »

جی ہاں.
اسکائپی کے نئے ورژنز مسئلہ کر رہے ہیں.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: Skype opening problem

Post by نورمحمد »

rohaani_babaa wrote:شعیب بھیا بہت بہت شکریہ پرانا ورژن چلانے سے مسئلہ حل ہوگیا ہے اب میں نے اس کو اپ ڈیٹ نہیں کرنا ہے۔
شازل بھیا آپ کی بات درست لگتی ہے کیونکہ میرے کمپیوٹر میں جدید ترین نوڈ کیز والا انسٹال ہے جس کی موجودگی میں وائرس بھی نہیں آسکتا ہے سکائپ نے مسئلہ دینا شروع کردیا تھا۔


الحمد للہ . .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Skype opening problem

Post by شازل »

یہ الحمدللہ کیا خوشی میں‌کہا جارہا ہے؟
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”