Page 1 of 4

الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Tue Mar 01, 2011 9:21 am
by الکبیر
آداب،
کورل ڈرا اور میرا ساتھ تقریبآ 12 سال سے ہے اور اس سے محبت:
[center]''جو پہلے تھی سو اب بھی ہے''[/center]

اس کے حوالے سے کیا گیا کچھ منتخب شدہ کام اوراس کی ٹپس یہاں پر شیئر کرتا رہوں گا. امید ہے پسند فرمائیں گے کہ ابھی بھی میں سیکھنے کے مراحل میں ہوں...
[center]''ہنوز دلی دور است''[/center]

ایک پرانا ویکٹر جو ابھی بھی میرا پسندیدہ ہے... اس کا ویکٹرورژن لنک بھی سب کے لئے عام دستیاب ہے.
[link]http://www.4shared.com/file/P3AcI1ys/M_Nabwi_Cdr.html[/link]

[center]Image[/center]

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Tue Mar 01, 2011 9:23 am
by الکبیر
ایک پرانا ویڈیو:

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=XPOPt09aiuA[/utvid][/center]

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Tue Mar 01, 2011 11:23 am
by نورمحمد
v;g

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Tue Mar 01, 2011 11:38 am
by الکبیر
:l: بہت شکریہ.

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Tue Mar 01, 2011 11:48 am
by الکبیر
ایک اور پرانا کام، فارغ وقت کی مصروفیت...

[center]Image[/center]

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Tue Mar 01, 2011 8:51 pm
by چاند بابو
ارے واہ یہاں تو آپ نے تھری ڈی ٹچ دیا ہے۔
بہت خوب اکیلے کورل سے اتنا اچھا کام واقعی آپ کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Tue Mar 01, 2011 10:43 pm
by الکبیر
شکریہ چاند بابو..... کورل ڈرا میری پہلی ڈیجیٹل محبت ہے... 12 سال بعد بھی! r;o;s;e

ایک اور ویکٹر، یہ طریقہ میں نے مکمل طور پر نیٹ سے ہی سیکھا:

[center]Image[/center]

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Tue Mar 01, 2011 11:02 pm
by چاند بابو
بہت خوب ارے یار یہ سب آپ کورل میں بناتے ہو حیرت انگیز۔
آپ تو یقینا کورل کے بادشاہ ہو بادشاہ۔
میں نے اس سے پہلے ایسی چیزیں کورل میں بنی نہیں دیکھیں ہیں۔

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Tue Mar 01, 2011 11:50 pm
by الکبیر
اجی ہم کیا اور ہمارے ویکٹر کیا... یہ تو میں نے چند سال پہلے نیٹ گردی کے دوران کچھ سیکھا ہے. استادوں کے کام نیٹ پر دیکھ کر اپنی کم علمی پر کئی دفعہ کڑھتا رہتا ہوں.

یہ لیں ایک اور ویکٹر:

[center]Image[/center]

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Thu Mar 03, 2011 2:21 pm
by نورمحمد
v;g :clap: :clap: :clap:

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Thu Mar 03, 2011 2:30 pm
by الکبیر
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=M2wS6dskRP8[/utvid][/center]

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Fri Mar 04, 2011 10:30 am
by الکبیر
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=X1hZutcEVMk[/utvid][/center]

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Sat Mar 05, 2011 9:48 am
by اعجازالحسینی
v;g v;g v;g v;g

zub;ar zub;ar

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Sat Mar 05, 2011 10:34 pm
by افتخار
v;g zub;ar

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Sun Mar 06, 2011 5:38 pm
by الکبیر
بہت شکریہ...!

ایک اور ٹپ حاضر ہے:

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=0ZkecoYhsxQ[/utvid][/center]

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Tue Mar 08, 2011 2:12 pm
by الکبیر
ایک اور ٹپ:

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=2e4Zz470WoM[/utvid][/center]

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Tue Mar 08, 2011 2:14 pm
by الکبیر
ایک پرانا ویکٹر:

[center]Image[/center]

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Tue Mar 08, 2011 3:15 pm
by نورمحمد
v;g

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Wed Mar 09, 2011 2:15 pm
by الکبیر
ایک اور ٹپ:

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=Z0za_0nTG5g[/utvid][/center]

Re: الکبیر - کورل ڈرا

Posted: Wed Mar 09, 2011 6:59 pm
by rohaani_babaa
پیارے چاند بابو یہ بندہ اب کسر نفسی سے کام لے رہا ہے درحقیقت یہ تو کورل ڈرا کا تاجدار بادشاہ ہے۔