زندگی اور میرا طرز عمل

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
jawed_deewan
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Mon Dec 13, 2010 11:40 am
جنس:: مرد

زندگی اور میرا طرز عمل

Post by jawed_deewan »

میں ایک راستے پر جارہا تھا کہ ایک گڑھے پر نظر پڑی اس کے باوجود بھی میں اس میں گرگیا۔مجھے اس سے نکلنے میں بہت وقت لگا۔ یہ میری غلطی ہے۔

میں پھر اسی راستے پر جارہا تھا۔ میں ایک بار پھر گڑھے میں گرپڑا۔ اب یہ میری عادت بنتی جارہی ہے۔ البتہ میں گڑھے سے جلد باہر نکل آیا۔

میں آج پھر اسی راستے پر جارہا تھا کہ میری نظر گڑھے پر پڑی۔ میں اس سے بچ کر نکل گیا۔

میں نے راستہ بدل ڈالا۔
(انگریزی سے ترجمہ)
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زندگی اور میرا طرز عمل

Post by اضواء »

ابھی کھائی ٹھوکر سنبھلنے ناپائے کے پھر کھائی ٹھوکر سنبھلتے سنبھلتے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زندگی اور میرا طرز عمل

Post by چاند بابو »

بہت خوب اچھی شئیرنگ ہے ،
اسے بھی اپنی درست جگہ منتقل کیا جا رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زندگی اور میرا طرز عمل

Post by بلال احمد »

عمدہ تحریر کے لئے شکریہ :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”