ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی عید

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی عید

Post by muhammad_ijaz »

[center]Image

سیدنا جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :’’ اللہ اس شخص پر رحم کرے جو بیچتے وقت اور خریدتے اور تقاضا کرتے وقت نرمی اور فیاضی سے کام لے۔ ‘‘
(بخاری – حدیث نمبر ۹۹۴)

اس دفعہ ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی عید منائی گئی ہے – یہ مہنگائی کرنے والے امریکہ یا انڈیا کے ایجنٹ نہیں تھے - بلکہ ہمارے اپنے ہی پاکستانی اور مسلمان بھائی تھے – یہ حرکت کر کے انہوں نے اپنے آپ کو اللہ کی رحمت سے دور کیا ہے

Image
[/center]
Post Reply

Return to “پاک وطن”