اضواء کی غیر حاضری کی وجہ سے نئے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کا سلسلہ رک گیا ہے.
اس لئے تمام نئے ممبرز کو ایک ساتھ خوش آمدید.
درخواست ہے تمام نئے ممبرز اپنا تعارف پیش کریں.
تمام نئے مہمانوں کو خوش آمدید
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تمام نئے مہمانوں کو خوش آمدید
بہت خوب شعیب بھیا شکر ہے کہ کسی نے تو یہ ذمہ داری نبھانے کا سوچا.
آنے والے مہمانوں کا شایانِشان استقبال کرنا اردونامہ فورم کا ہمیشہ سے خاصہ رہا ہے جو پچھلے کچھ دنوں سے بندتھا مگر اب آپ نے اس کمی کو پھر سے پورا کرنا شروع کر دیا جس پر میں اور تمام اردونامہ آپ کا شکرگزار ہے.
آنے والے مہمانوں کا شایانِشان استقبال کرنا اردونامہ فورم کا ہمیشہ سے خاصہ رہا ہے جو پچھلے کچھ دنوں سے بندتھا مگر اب آپ نے اس کمی کو پھر سے پورا کرنا شروع کر دیا جس پر میں اور تمام اردونامہ آپ کا شکرگزار ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: تمام نئے مہمانوں کو خوش آمدید
میں بھی اردو نامہ میں نئے آنے والے دوستوں کو خوش آمدید کہتا ہوں
[center][/center]
[center][/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: تمام نئے مہمانوں کو خوش آمدید
السلام علبكم و رحمة الله و بركاتهافتخار wrote:میں بھی اردو نامہ میں نئے آنے والے دوستوں کو خوش آمدید کہتا ہوں
[center][/center]
Mujhy
Likhny ky lye idhr koi khna nhi khol rha hy
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تمام نئے مہمانوں کو خوش آمدید
لیجئے وہ آن پہنچی ہیں جن کے نا آنے کا چرچا کر رہے تھے آپ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو