Page 1 of 1

ہلیپ کرو پلیز جلدی

Posted: Mon Apr 07, 2014 3:27 pm
by فورٹعباس
میرا سسٹم میں وائرس ہے اگر میں یویس بی یا میموری کارڈ لگتا ہوں سسٹم کیساتھ تو میموری کارد یا یویس بی میں ڈوپلیکیٹ فولڈر بن جا تا ہیں اور سارا ڈیٹا وہاں موجود ہوتا ہیں اور میموری کارڈ اگر موبائل میں لگاو تو ڈیٹا شو نیں ہوتا . پلیز جلدی جلدی ہلیپ کرے

Re: ہلیپ کرو پلیز جلدی

Posted: Mon Apr 07, 2014 3:37 pm
by میاں محمد اشفاق
آپ یہ سافٹ وئر انسٹال کریں اورکسی بھی سافٹ ویر یا فولڈر کو چلائے بنا بس اسے انسٹال کر کے سکین کریں آٹو رن وائرس کو ختم کر دے گا
[link]http://www.superantispyware.com/downloa ... NTISPYWARE[/link]

Re: ہلیپ کرو پلیز جلدی

Posted: Mon Apr 07, 2014 4:36 pm
by فورٹعباس
بھیا میں نے جو انٹی وائرس کیا اسکا کیا کروں اسے بند کروں یا اسکے ساتھ ہی اسے انٹی وایرس کو استمعال کروں

Re: ہلیپ کرو پلیز جلدی

Posted: Mon Apr 07, 2014 4:53 pm
by فورٹعباس
میں نے سکین کر لیا ہے اب کیا میں اپنے سسٹم کو اٹورن سے پاک سمجھو ؟؟؟

Re: ہلیپ کرو پلیز جلدی

Posted: Mon Apr 07, 2014 6:12 pm
by علی خان
اسکے لئے اپکو سب سے پہلے اپنے سسٹم میں نئی ونڈوز انسٹال کرنی ہوگی. اور اسکے بعد میاں صاحب کے لنک سے اس انٹی وائرس کو اُتار کر انسٹال کرنا ہوگا. مگر یہاں پر اپکو ایک احتیاط لازم کر نی ہوگی. کہ اپنے سسٹم میں کسی بھی ڈرائیو کو سکینک کر لینے تک اُوپن نہیں کرنا ورنہ وہی وائرس دوبارہ سے ایکٹیو ہو کر اپکے سسٹم میں پھیل جائے گا. اس لئے پہلے ونڈوز پھر انٹی وائرس کی انسٹالیشن اور انٹرنیٹ سے اَپ ڈیٹنگ اور آخر میں پورے سسٹم کو سکین کرنا ہوگا. جب پورا کمپیوٹر سکین ہو جائے تو پھر بیشک اپ سسٹم کو پاک سمجھ سکتے ہیں.

Re: ہلیپ کرو پلیز جلدی

Posted: Mon Apr 07, 2014 6:26 pm
by میاں محمد اشفاق
ایک کام اور کیجئے گا امید ہے اسکے بعد آپ کو شائد ونڈو کرنے کی بھی ضرورت نہ پڑے.کنٹرول+آلٹ+ڈیلیٹ کا بٹن پریس کریں
اسکے بعد سٹارٹ ٹاسک منیجر پہلے اپلیکیشن اور پھر پروسس میں دیکھئے کہ کہیں وہ آٹو رن کسی فولڈر میں یا ونڈوز کی بیک گراونڈ‌میں رن تو نہیں‌کر رہا اگر کر رہا ہے تو اسے اینڈ‌پراسس کر دیں اور پھر سے کمپئوٹر سکین کریں انشااللہ امید ہے کہ ٹھیک ہو جائے گا
Image

Re: ہلیپ کرو پلیز جلدی

Posted: Mon Apr 07, 2014 9:01 pm
by محمد شعیب
ویسے میں اشفاق علی صاحب کی بات سے اتفاق کرونگا
نئی ونڈو کر کے تمام ڈرائیوز کو اسکین کریں. انٹی وائرس کے لئے میرا مشورہ "مائیکروسوفٹ سیکیورٹی اسنشل" کا ہے. لیکن اس کے لئے ونڈوز ایکٹیو ہونی چاہئیے.
[link]http://windows.microsoft.com/en-us/wind ... s-download[/link]
اور ہاں اشفاق علی صاحب کی اس بات کو خاص طور پر یاد رکھیں کہ نئی ونڈو کرنے کے بعد کمپیوٹر کا کوئی ڈرائیو تب تک نہیں کھولیں جب تک کسی اپڈیٹڈ انتی وائرس سے اسکین نہ کر لیں.

Re: ہلیپ کرو پلیز جلدی

Posted: Mon Apr 07, 2014 10:05 pm
by علی خان
میرا اپنا سالہا سال سے آزمودہ انٹی وائرس کیسپرسکائے ہے. میرا مشورہ یہی انٹنی وائرس ہے. اور اگر کیز کی ضرورت ہو تو بندہ حاضر ہے. اور اگر ایواسٹ انٹرنیٹ سیکورٹی بمعہ لائسنس کی درکار ہو، تو نیچے دئیے گئے لنک سے اس کو اُتار سکتے ہیں.

[link]http://www.mediafire.com/download/tdq3f ... S+2014.zip[/link]

Re: ہلیپ کرو پلیز جلدی

Posted: Tue Apr 08, 2014 8:35 am
by فورٹعباس
بہت بہت شکریہ سب بھائیوں کا پر میں نے اک جگارڈ لاگیا ہے جو کام کر گیا میاں صاحب والا انٹی وائرس سے کمیوٹر سکین کیا ہے اور کافی حد تک ارام ہے اسے اب

Re: ہلیپ کرو پلیز جلدی

Posted: Tue Apr 08, 2014 10:20 am
by فہیم
اشفاق علی wrote:میرا اپنا سالہا سال سے آزمودہ انٹی وائرس کیسپرسکائے ہے. میرا مشورہ یہی انٹنی وائرس ہے. اور اگر کیز کی ضرورت ہو تو بندہ حاضر ہے. اور اگر ایواسٹ انٹرنیٹ سیکورٹی بمعہ لائسنس کی درکار ہو، تو نیچے دئیے گئے لنک سے اس کو اُتار سکتے ہیں.

[link]http://www.mediafire.com/download/tdq3f ... S+2014.zip[/link]
کیسپر سکائے Version 2014 (14.0.0.4651 اس کی کیز مل جائیں تو جناب کی مہربانی ہوگی

Re: ہلیپ کرو پلیز جلدی

Posted: Tue Apr 08, 2014 10:30 am
by علی خان
فہیم بھیا، یہاں پر آپ نے انٹی وائرس یا انٹرنیٹ سیکورٹی وغیرہ کی وضاحت نہیں کی ہے. مگر پھر بھی نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں. اور من پسند انٹی وائرس یا انٹرنیٹ سیکورٹی کی کیز ڈاون لوڈ کریں.

[link]http://rachidstorm.com/kaspersky_keys.html[/link]

Re: ہلیپ کرو پلیز جلدی

Posted: Tue Apr 08, 2014 10:33 am
by فہیم
یہ کیز کچھ عرصے بعد بلاک تو نہیں ہو جاتیں ؟؟

Re: ہلیپ کرو پلیز جلدی

Posted: Tue Apr 08, 2014 11:19 am
by علی خان
یہ تو ہر ایک کی کے ساتھ ہوتا ہے. جو لنک میں نے اپکو فراہم کیا ہے. جب بھی اپ کی کیز بلاک ہو یا ان کا ٹائم پیریڈ ختم ہو، اُسی ویب سائٹ سے دوبارہ سے نئی کیز ڈاون لوڈ کرکے استعمال کر سکتے ہیں.

Re: ہلیپ کرو پلیز جلدی

Posted: Tue Apr 08, 2014 3:41 pm
by فورٹعباس
دوستوں پھر ہیلپ چاہیے ہے.میرا موبائیل کا ڈیٹا وائرس کی وجہ سے ضائع ہوگیا ہے اب میں کسے اسے ریکور کروں کوئی اچھا سوفٹ وئر بتا دیں تو تھنکس فل ٹو یو ہوگا گ

Re: ہلیپ کرو پلیز جلدی

Posted: Tue Apr 08, 2014 3:56 pm
by فہیم
فورٹعباس wrote:دوستوں پھر ہیلپ چاہیے ہے.میرا موبائیل کا ڈیٹا وائرس کی وجہ سے ضائع ہوگیا ہے اب میں کسے اسے ریکور کروں کوئی اچھا سوفٹ وئر بتا دیں تو تھنکس فل ٹو یو ہوگا گ
میموری کارڈ سے ریکور کرنے کیلئے
http://qureshimobiles.com/05/icare-form ... eaway.html" onclick="window.open(this.href);return false;

Re: ہلیپ کرو پلیز جلدی

Posted: Wed Apr 09, 2014 12:39 pm
by فورٹعباس
سب بھائیوں کا شکریہ میری مدد کرنے کیلئے میری سسٹم ٹھیک ہوگیا ہے ونڈو کیے بنا ہی پھر شکریہ