دوستوں ایک فیس بک فرینڈ ہیں انھوں نے مجھ سے پوچھا ہے بہت زور دیا ہے کہ آپ آج ہی پوچھ کر بتائیں، میں نا ماہر ہوں نا میری یہ فیلڈ ہے اگر آپ لوگ مدد کر دیں تو بہت مہربانی ہوگی، انھوں نے پوچھا ہے پاکستان میں ڈائنامک اے ایکس ڈویلپر کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے ؟ اگر نوکری لاہور میں ہو تو زیادہ بہتر، میں نے انھیں لنک ڈن پر چیک کرنے کا مشورہ دیا وہ کہتی ہیں معلوم کیا تھا 50 سے 60 تک کا بتا رہے ہیں، وہ زیادہ کی امید کر رہی ہیں،
Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
ڈائنامک ایکس ڈیولپر کی پاکستان میں کتنی تنخواہ ہوتی ہے ؟
-
- کارکن
- Posts: 41
- Joined: Wed Dec 10, 2014 6:06 pm
- جنس:: مرد
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ڈائنامک ایکس ڈیوپلر کی پاکستان میں کتنی تنخواہ ہوتی ہے ؟
محترم عامر فاروق صاحب اس معاملے میںمیرا تو کوئی تجربہ نہیںہے اور نہ ہی میرے جاننے والوںمیں سے کوئی اس پیشہ سے منسلک ہے وگرنہ میں آپ کی ضرور مدد کرتا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو