اےآرفاروقی wrote:یہی تو موضوع ہے جہاں سے آپ سیکھنا شروع کر سکتی ہیں .اس میں جو قابل ذکر باتیں ہیں ان پر ابھی سے عمل شروع کر دیجیئے .{أضواء} wrote: پر ہے کدھر ... اےآرفاروقی صاحب ... ہمیں بھی سیکھنا ہے ..
یہ دوسرا موضوع بھی دیکھیے
جی ہاں اچھی بات ہے ....
درصل مطالعہ کا شوق ذوق میں تبدیل ہوتا ہے ....