ڈاکٹر عافیہ صدیقی

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

ڈاکٹر عافیہ صدیقی

Post by پپو »

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 31مارچ 2003 کو اس کے تین بچوں سمیت امریکی ایجنسوں نے اغوا کیا اور پانچ سال تک گوانتاناموبے میں زیر حراست رکھا اور کسی عدالت میں اس کے خلاف کوئی کیس دائر نہیں کیا گیا پاکستان کی یہ بیٹی کس اذیت میں پانچ سال تک رہی کوئی نہیں جانتا اس قید خانے رہائی پانے والے کچھ لوگوں نے اس کے بارے میں بتایا اسے قیدی نمبر 650 کہا جاتا تھا اور آج جب اس کے بارے میں خبر پریس تک پہنچ گئی تو اس خلاف امریکی فوجیوں پر فائرنگ کا کیس بنا کر امریکی عدالت میں پیش کردیا گیا کوئی ان سے یہ پوچھے یہ کون سا ایسا کیس تھا جس کی تفتیش پانچ سال تک کی جاتی رہیImage
ظلم و ستم کی منہ بولتی تصویر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

پپو بھائی یہ صرف ایک مظلوم عورت کی کہانی نہیں بلکہ ہماری اجتماعی غیرتوں کے منہ پر طمانچہ ہے، سابقہ حکومت نے جس طرح امریکہ کو وطن میں گھسنے کی آزادی دی اور جس طرح انعام و اکرام کے لالچ میں سینکڑوں بلکہ ہزاروں محبِ وطن پاکستانیوں کو ظلم کی چکی میں پسنے کے لئے ظالموں کے حوالے کر دیا اس کے ردعمل کا نشانہ ہم لوگ بھی بنیں گے اور اپنی خاموشی پر اللہ تعالٰی کی عدالت میں جواب دہ ہوں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی درد ناک ۔
نہ جانے ایسے کئی لوگ ظلم کا شکار ہو چکے ہونگے۔ اور ہوتے رہیں گے۔
اللہ تعالی خیر کرے۔
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”